شانے کی ہَڈّی ۔ شانے کا بَلَیڈ ۔ ایک بَڑی چَپٹی ، تَکونی اور سَموسَہ نُما ہَڈّی ۔ دھَڑ کے پیچھے دُوسری پَسلی سے لے کَر ساتویں پَسلی تَک ہوتی ہے اور پَسلیوں سے جُڑی نَہیں ہوتی ۔ شانَہ کی ہَڈّی کو ہَنسلی کی ہَڈّی قائم رَکھتی ہے
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us