کیومرث (1290ء) خاندان غلاماں کا آخری بادشاہ تھا۔ وہ معز الدین کیقباد کا بیٹا تھا ،والد کی بیماری اور قتل کے بعد تخت نشین ہوا۔ تاہم جلال الدین فیروز خلجی نے اسے اقتدار سے ہٹا کر خود تخت حاصل کرلیا۔ اس طرح سلطنت دہلی کے پہلے خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us