SEMAN Noun |
مَنی ۔ نُطفَہ ۔ خُصیوں اور زائد اعضا سے رَطُوبَت کا افراز ۔ مَثلاً پَراسٹیٹ اِس میں سَپَرمیٹا زوآ ہوتے ہَیں ۔ سَفَید گاڑھی رَطُوبَت ، مَخصُوص بُو ، اِس میں سپَرم خُوردبین سے نَظَر آتے ہَیں اور ایک مِلی لیٹَر میں دَس کَروڑ سپَرم ہوتے ہَیں اور یہ نَسَل بَڑھانے کے ذِمَّہ دار ہوتے ہَیں ۔ اِن کے مُردَہ یا بے ہوش ہونے سے حَمَل نَہیں ہوتا ۔ جَب یہ ہوش میں ہوتے ہَیں اُس وَقت ہی حَمَل ہوتا ہے |