SHOCK Noun |
صَدمَہ ۔ چوٹ ۔ تَصادَم ۔ ضَربِ شَدید ۔ سَخت مَرض یا زَخَم سے پَیدا شُدَہ گَردَشی خَرَابی جِس سے خُونی حُجَم میں کَمی واقع ہو جاتی ہے ۔ اِس کی علامات میں بلَڈ پَرَیشَر میں کَمی ، تَیز نَبض ، بے آرَامی ، پیاس اور ٹھَنڈی جِلد ہَیں ۔ ذہَن و جَذبات کو لَگا ہُوا اچانَک دھَچکا ۔ |