وَرمِ جَوفِ انفی ۔ کہفَہ کی سوزِش ۔ ناک کی مُلحِقَّہ ہَڈّیوں میں خَلاء ۔ زُکَام لَگنے کے دوران میں بَلغَم اور رَیشَہ اِکَٹھا ہونے سے سوزِش ہو جاتی ہے اور سَر میں دَرد ہوتا ہے ساتھ ہے بُخَار ہو جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us