جِلد ۔ نَسیج جو جِسَم کا بَیرُونی غُلَاف بَناتا ہے ۔ یہ دو بَڑی پَرتوں پَر مُشتَمَل ہے ۔ ۱۔ ایپی ڈَرمَس یا کیُوٹیکَل جو بَیرُونی کوٹ بَناتے ہَیں ۔ ۲۔ ڈَرمَس یا کیُوٹَس ویرا ۔ اندرُونی یا اصَل جِلد جو ایپی ڈَرمَس کے نیچے ہوتی ہے
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us