کھوپڑی ۔ جَمجَمَہ ۔ سَر کا ہَڈّی والا فَرَیم وَرک ۔ کھوپڑی میں کاسَہ سَر یا کَرینئیَم کی ۸ ، چہرے کی ۷ اور ناک کی ۷ یَعنی کُل ۲۲ ہَڈّیاں ہوتی ہَیں ۔ اِن میں سے صِرَف نِچلے جَبڑے کی ہَڈّی حَرکَت کَر سَکتی ہے
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us