SMALLPOX Noun |
چیچَک ۔ ماتا ۔ جَدری چیچَک ۔ ایک وائرَس سے ہونے والا مَرض ۔ ماتا سے مُشابِہ ۔ سَر دَرد ، بُخَار اور مَتلی کے بَعد جِسَم پَر دانے نِکَل آتے ہَیں ۔ جَب یہ مَرحَلَہ گُزَر جاتا ہے تو جِلد پَر نِشان رہ جاتے ہَیں جِس سے جِلد بَد صُورَت ہو جاتی ہے |