پسرور ۔ پاکستان ميں ضلع سيالکوٹ کی ايک تحصيل جو مغليہ دور ميں موسيقاروں کا شہر کے نام سے مشہور تھا ۔ اس شہر کے بنے ہوئے مٹی کے بَرتن پوری دنيا ميں بھيجے جاتے ہيں۔ (ايکسپورٹ کيے جاتے ہيں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us