صَوت ۔ آواز ۔ ایک فِعلیاتی حِس جِسے کان وَصُول کَرتا ہے ۔ جَب کوئی چیز بُہَت تَیزی کے ساتھ مُرتَعش ہوتی ہے یا لَرزتی ہے تو آواز پَیدا ہوتی ہے ۔ ایک قِسَم کی تَوانائی ہے ۔ آواز کو چَلنے کے لیے واسطے کی ضَرُورَت ہوتی ہے ۔ آواز طُولی موجوں کی صُورَت میں چَلتی ہے
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us