CAABA Noun |
کَعبَہ ۔ بَيتُ اللہ ۔ اِسلام کا مَنبع ۔ تَمام اُمَّتِ مُسلَمَّہ کی اِجتماعی عبادَت گاہ ۔ اللہ تعالیٰ کے نُور کا سَر چَشمَہ ۔ اللہ کا گھَر جہاں ہَر سال مُسَلمان حَج و عُمرَہ کی سعادَت حاصَل کَرنے کےلیے اِکَٹھے ہوتے ہَیں ۔ بَیت اللہ شَریف کی حِفاظَت کا ذِمّہ اللہ تعالیٰ نے خُود لیا ہے ۔ |