URDU Noun, Name |
اردو، انڈوآریائی زبانوں کی انڈو ایرانی شاخ کی ایک زبان ہے ۔اردو تيرھويں صدی ميں بر صغير ميں پيدا ہوئی ـ اردو پاکستان کی سرکاری زبان ہے اور بھارت کی سرکاری زبانوں ميں سے ايک ہے۔ اردو بھارت ميں 5 کروڑ اور پاکستان ميں دو کروڑ لوگوں کی مادری زبان ہے مگر اسے بھارت اور پاکستان کے تقریباً 50 کروڑ لوگ بول اور سمجھ سکتے ھیں
|