آتشَک ۔ اِس کا سَبَب ٹَریپونیما پیلیڈَم ہے ۔ مَرض لَگنے کے چار یا پانچ ہَفتوں میں عُضو تَنَاسَل کے اندَر پھُنسی نِکَلتی ہے اور سارا جِسَم دانوں سے بھَر جاتا ہے ۱۵ تا ۳۰ سال میں سَب اعصَاب بَیکار ہو جاتے ہَیں
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us