IDREES Noun, Name, Historical |
عباسی خلیفہ ھادی کے زمانے میں ناکام بغاوت کے نتیجے میں مارے جانے والے حسین بن علی بن حسن کا چچا زاد بھائی بچ بچا کر مراقش جا پہنچا، جہاں اس نے ادریسی حکومت کی بنیاد رکھی، کچھ عرصہ بعد عباسیوں کے بھیجے ھوئے غلام نے ذہر دے کر ہلاک کر دیا۔ |