BRAMKAH Noun, Name, Historical |
۱۷ سال مسلسل منصب وزارت پر قائم رہنے والا خاندان، یہ عجمی خاندان اپنے اوصاف اور کمالات کی وجہ سے دنیا میں ممتاز حیثیت رکھتا ہے، شاندار کارناموں سے عباسی سلطنت کو چارچاند لگا دیئے ، بدگمانی کی بدولت ھارون رشید کے ہاتھوں افسوسناک خاتمہ ہوا، |