DOALAT-E-ZIADIA Noun, Name, Historical |
خلیفہ مامون کے دور میں یمن میں شیعوں کی مسلسل بغاوتوں کو کچلنے کیلئے زیاد بن سفیان کے پڑپوتے محمد بن ابراھیم کو یمن کا والی مقرر کیا، اس نے بڑی کوششوں کے بعد سب پر قابو پایا لیکن بعد میں وہ مستقل حاکم بن گیا اور اس کا خاندان یمن پر حکومت کرتا رہا، |