خلیفہ مامون کے وزیر حسن بن سہل کی بیٹی تھی، حسن اور جمال اور علم و فضل کے اعتبار سے بوران کا شمار دنیائے اسلام کی نامور خواتین میں ہوتا ہے ، مامون نے بوران سے اس دھوم دھام سے شادی رچائی کہ تاریخ اسلام میں اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us