UAE Noun, Name, Arabic, Geology |
متحدہ عرب امارات، جزیرہ نمائے عرب کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ایک ملک ہے جو 7 امارات: ابوظہبی، عجمان، دبئی، فجیرہ، راس الخیمہ، شارجہ اور ام القوین پر مشتمل ہے۔متحدہ عرب امارات کی سرحدیں اومان اور سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ ملک تیل کی دولت سے مالامال ہے۔
|