FRANCE Noun, Name, French, Geology, Historical |
جمہوریہ فرانس یا فرانس مغربی یورپ میں واقع ایک ملک ہے۔ فرانس کے چند علاقے سمندر پار شمالی و جنوبی امریکہ، بحر الکاہل اور بحر ہند میں بھی واقع ہیں۔ یورپ میں فرانس کے ہمسایہ ممالک ہیں بلجیم، لگزمبرگ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ، اٹلی، مناکو، انڈورا اور اسپین۔ یورپ کے باہر فرانس کی سرحدیں برازیل، سورینام اور نیدرلینڈ سے ملتی ہیں۔ فرانس ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت ہے۔
|