ROME Noun, Name, Italian, Historical |
روم, اٹلی کا دارالحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اٹلی کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے۔ شہر کی آبادی تقریبا پچیس لاکھ اور پورے صوبہ روم کی آبادی اڑتیس لاکھ ہے۔ شہر دریاۓ آنیینے اور دریاۓ تیبر کے سنگم پر آباد ہے۔ |