LAZIO Noun, Name, Italian |
لازیو ,مرکزی اٹلی کا علاقہ ہے جسکے شمال میں اٹلی ہی کے علاقے تسکانہ اور امبریا واقع ہیں، مشرق میں مارچے ، ابروزو اور مولیزے ، جنوب میں کمپانیہ اور مغرب میں بحیرہ روم واقع ہے۔ روم سمیت لازیو کے کل پانچ صوبے ہیں۔ آبادی کے لحاظ سے لازیو اٹلی کا تیسرا آباد ترین علاقہ ہے، جہاں پچیس لاکھ سے زائد کی آبادی، جو کہ پورے علاقہ کی آبادی کا 55 فیصد ہے |