پاپائے اعظم۔ لغوی معنی باپ۔ رومن کیتھولک کلیسا کے سب سے بڑے پادری جسے حضرت عیسی کے حواری سینٹ پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ ان کی رہائش روم کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست ویٹیکن سٹی میں ہے۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us