ABERRATION
|
غَلَط رَوی ۔خَطا کاری ۔ مَعمُول یا معیار سے اِنحراف ۔ ذہنی یا اَخلاقی پَستی ۔ انوکھا پَن ۔ مَعمُولی شَکَل سے اِنحراف ۔ کَج رَوی ۔ گُمراہی ۔ نِشانہ خَطا ہونا ۔ عَدسے یا آئینے میں عیب کے سَبَب شُعاعوں کا کِسی نُقطے پَر مُرتَکَز ہونے سے گریز یا اِنحراف ۔ |