مہاراشٹر رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی تیسری اور آبادی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور گوا سے ملتی ہے۔
ریاست کے مغربی ساحل پر بحیرہ عرب واقع ہے۔ بھارت کا گنجان ترین آباد شہر ممبئی ریاست کا دارالحکومت ہے۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us