AJMER Noun, Name, Geology, Historical |
اجمیر ریاست راجستھان کا شہر ہے۔ ۔ بھارت کی آزادی سے یکم نومبر 1956 تک یہ ریاست اجمیر کا حصہ تھا مگر بعد میں صوبہ راجستھان میں شامل کر دیا گیا۔ اجمیر ایک اھم ریلوے جنکشن ہے اور کپڑے کی صنعت کا ایک اھم مرکز ہے۔ بنیاد دسویں صدی عیسوی میں راجہ اجے پال چوہان نے رکھی, |