AZERBAIJAN Noun, Name, Geology, Historical |
آذربائیجان ، یوریشیا کے جنوبی قفقاز کا سب سے بڑا اور زیادہ آبادی رکھنے والا ملک ہے۔ مشرقی یورپ اور مغربی ایشیا کے درمیان واقع اس ملک کے مشرق میں بحیرہ کیسپئن، شمال میں روس، مغرب میں ترکی، شمال مغرب میں جارجیا، مغرب میں آرمینیا اور جنوب میں ایران واقع ہیں۔ |