Urdu English Dictionary

 

Report Error/Send Feedback : BAALBAK in Urdu

English WordUrdu Word
BAALBAK
Noun, Name, Geology, Historical
لبنان کا قدیم شہر۔ اس کے کھنڈر آج بھی اس کی عظمت و شوکت کے مظہر ہیں۔ یہاں بعل سورج دیوتا کی پوجا ہوتی تھی اس لیے یونانیوں نے اسے ہیلی پولس شہر آفتاب کا نام دیا۔ رومی عہد میں اسے بڑی اہمیت حاصل تھی۔ رومی حکمران آگسٹس نے اسے ایک نوآبادی بنا دیاتھا۔ 1750ء کے ایک زلزلے میں یہ شہر تباہ ہوگیا۔ اس کے بعد پھر آباد ہو گیا اور آج لبنان کے اھم شہروں میں شمار ہوتا ہے۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google