تبت وسط ایشیا کا ایک علاقہ ہے جو اب چین میں شامل ہے۔ یہ تبتی افراد کا آبائی وطن ہے۔ سطح سمندر سے 4 ہزار 900 فٹ کی اوسط بلندی پر واقع ہونے کے باعث اسے "دنیا کی چھت" کہا جاتا ہے۔ اس خطے کا دارالحکومت لہاسا ہے۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us