TROY Noun, Name, Geology, Archiology, Historical |
شمال مغربی ایشیائے کوچک کا ایک قدیم شہر۔ 1871ء میں جرمن ماہر آثار قدیمہ ہیزخ شلی مان نے ترکی کے علاقہ ہسارلک میں اس کے آثار دریافت کیے ٹرائے کی روایتی جنگ میں یونانیوں نے فتح کیا تھا۔ ٹرائے کو ’’ الیون ‘‘ یا ’’الیم ‘‘ بھی کہتے تھے۔
|