BASRA Noun, Name, Geology, Historical |
بصرہ ، عراق کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2003ء کے مطابق 2،600،000 ہے۔ یہ ملک کی اہم ترین بندرگاہ اور صوبہ بصرہ کا دارالحکومت ہے۔ موجودہ شہر بصرہ کی بنیادیں 636ء میں رکھی گئی، 6 اپریل 2003ء کو برطانوی افواج نے اس پر قبضہ کرلیا۔
|