BABYLONIA Noun, Name, Archiology, Historical |
ان دو سلطنتوں کا نام جو جنوبی میسو پوٹیمیا ( موجودہ عراق) میں قائم ہوئیں۔
1) قدیم بابلی لونیا (تقریباً 1750 تا 1200 ق م ) اس کا بانی حمورابی تھا۔
2) نیا بابی لونیا یا کلدانی سلطنت جو چھٹی صدی قبل مسیح میں شاہ نیبو پولسار نے اشوری سلطنت کے کھنڈروں پر قائم کی۔
|