پرس یا بٹوا کی سوزش، بٹوہ یعنی ایک ریشہ دار خانہ، یہ عموماً ٹنڈان اور ہڈی کے درمیان یا جلد اور ہڈی کے درمیان یا عضلے اور عضلے کے درمیان ہوتاہے. ان کا کام رگڑ کے بغیر دو سطوح کے درمیان حرکت پیدا کرنا ہے
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us