خیطیت، فیل پا ، خیطہ یا فائیلیریا کیوجہ سے بیماری. اس کے پھیلانے کا سبب مچھر ہیں ان کیڑوں کی نشو و نما انسان اور مچھر میں ہوتی ہے، ٹنگ یا فوطوں کا ورم، رات کے وقت ٹانگوں میں درد. علاج کے لئے ڈائی ایتھائیل کاربیمازین
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us