HYPERTHYROIDISM
|
زہریلا گلھڑ ، تھائروٹوکسیکوسس، گوپوز ڈیسیز، تھائرائیڈ گلینڈ اور ہارمون تھائروکسین کی مقدار بہت زیادہ ہوجاتی ہے. یہ مرض عورتوں میں زیادہ ہے علاج کیلئے لیوگالز آیوڈین، پرومائیل تھایو یورسیال، نیومرکازول، پوٹاشیم پرکلوریٹ اور برومائیڈ مکسچر |