HYPOPARATHYROIDISM
|
ناقص نزد ورقیت ، سیرم کیلشیم لیولز میں پیراتھائرائیڈ گلینڈز کے ایکشن میں کمی. پیراتھائرائید ہارمون کی کمی سے خون میں کیلشیم مقدار کم ہوجاتی ہے جس سے عضلات زیادہ حساس ہوجاتے ہیں اور تشنج کے دورے پڑنے لگتے ہیں. ہاتھ کی انگلیاں اکڑکر ٹیرھی ہوجاتی ہیں، پاؤں اکڑجاتے ہیں چہرے کے عضلات پھڑکتے ہیں |