PARKINSONISM
|
رعشہ، اس بیماری میں مریض میں چال کی لڑکھڑاہٹ اور بدن میں رعشہ ہوتا ہے. انگلیاں اور ہاتھ پیر کانپتے ہیں. منشیات کے عادی لوگ اکثر اس کا شکار ہوتے ہیں. تنزلی قسم کا مرض ادھیڑ عمر میں اور شریانی قسم کا مرض بڑھاپے میں ہوتا ہے. یہ مرض٣٠ تا٤٠ سال کی عمر میں ہوتاہے |