Urdu English Dictionary

 

Report Error/Send Feedback : PNEUMONIA in Urdu

English WordUrdu Word
PNEUMONIA
نیومونیا، نمونیہ، پھیپھڑے متورم ہوجاتے ہیں. لوبر نمونیہ میںصرف پھیپھڑے متاثر ہوتے ہیں جبکہ برانکو قسم کے نمونیہ میں اعصابی تکالیف بھی ہوتی ہیں. کمزور افراد جلدی متاثر ہوتے ہیں. سینے میں درد، کھانسی، سانس کی تکلیف اور بخار اس کی علامت ہیں. علاج کے لئے آکسی ٹٹراسائیکلین ہائیڈروکلورائیڈ کا ایک کیپسول ہر ٦ گھنٹے بعد، پریڈنی سولون ایک گولی صبح ایک دو پہر ایک شام. اسٹرپٹومائی سین پروکین پینی سیلین یا آکسی ٹٹراسائیکلین ایک ٹکیہ روزانہ یا صبح شام

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google