ورم حوض ، پائیوریا کے ساتھ پائیلونفریٹس کی ہلکی قسم، گردے کی مخاطی جھلیوں کی سوزش. کمر درد، پیشاب بار بار اور لگ کے آنا، پیشاب میں پیپ. علاج کیلئے نائٹروفیورین ٹائن اور سوڈیم ایسڈ سٹریٹ
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us