ترقی دینے والا ۔ نمو دینے والا ۔ آشکارگر ۔ تکمیل کار ۔ ظاہر کرنے والا ۔ وہ کیمیائی مادّہ جو فوٹو گرافی کی پلیٹ پر تصویر کھینچنے کے بعد چاندی نمکیات کو چاندی کی دھات میں تبدیل کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us