SELF-SERVICE Noun, Adverb |
دوکان ۔ ریستوران ۔ گیراج وغیرہ ۔ جہاں خریدار اپنی ضرورت خود پوری کریں اور کاونڑ پر ادایگی کر جائیں ۔ خود خدمتی ۔ خود کار مشین ۔ جو سکّے ڈالنے پر خود عمل کرتی اور سودا حوالے کرتی ہے ۔ اپنی مدد آپ کے اصول پر چلنے والا اسٹور ۔ گیراج وغیرہ ۔ |