سکیڑ نا یا سکڑنا ۔ چھوٹا کرنا یا ہونا ۔ دبکنا ۔ چپکنا ۔ منقبض ہونا ۔ خصوصاً نمی ۔ گرمی یا ٹھنڈک کے اثر سے ۔ چہرے کا اُترنا ۔ آدمی کا دُبلا ہونا بیماری وغیرہ کے سبب ۔ سکڑنے ۔دبکنے وغیرہ کا عمل ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us