LONDON Noun |
لندن ایک پرانا تاریخی شہر ہےاور مشہور بندرگاہ ہے۔انگلستان کےجنوب مشرق میں دریاۓ ٹیمز کے کنارے واقع ہے ۔ دریاۓٹیمز کی پوری گزرگاہ کے ساتھ جہازوں کے ٹھہرنے کے لیے بند بنے ہوۓ ہیں یہاں بڑے بڑے جہاز بآسانی یہاں پہنچ سکتے ہیں ۔ یہاں دنیا کے ہر حصے سے مال یہاں پہنچتا ہے ۔ |