موسٰی: پانی سے نکالا ہوا ۔ ایک مشہور پیغمبر(نبی) جنہوں نے فرعون{جو رب ہونے کا دعوہ کرتا تھا } کے گھر میں پرورش پائی اور فرعون کے خلاف نعرہ حق بلند کیا ۔ اور اللہ کے حکم سے فرعون کی حکومت اور زندگی کا خاتمہ بھی انہیں کے دور میں ہوا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us