نو افلاطونیت ۔ اشراقیت ۔ ۲۰۰ عیسوی میں سکندریہ میں پیدا ہونے والا ایک مکتبہٴفکر جس نے ارسطو کے خیالات سے ہم آہنگی تلاش کرنے کے لیے افلاطونی تعلیمات میں ترمیم کی تھی اور جس کا خیال تھا کہ کائنات اس توحید یا خالق کا مظہر ہے اور روح دوبارہ خالق کل کے نزدیک جمع ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us