آنچل ۔ نقاب ۔ تاریک پَردہ جو سایہ کَرنے اور کیمرے کے عدسے کو براہ راست روشنی سے بچانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ ایک صوتی تَرکیب جِس کے ذریعے مائیکروفون کو غیر ضروری آواز سے بچایا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us