SPOUR Noun |
مہمیز ۔ کی زار دار پھرکی ۔ سواری کے کانٹے کانیچے والا پہیا ۔ مجازاً محرک ۔ تحریک ۔ مہمیز کی ہم شکل چیز مثلاً مُرغ کی ٹانگ کا خار ۔ کانٹا یاخول جولڑائی کے وقت اس خار پر باندھ دیتے ہیں ۔ پہاڑی سلسلے کاایک طرف نکلا ہوا حصہ ۔ شاخ گود ۔ نقابت مہمیز کی تصویر ۔ جوتے کےتلے کی میخ ۔ ایک دیوار جو فصیل کو اندر کی عمارتوں سے ملاتی ہے |