خوشیاں بکھیرنے والی حضور سرور کائنات ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت جویر یؒہ ۔ آپ بڑی خیروبرکت والی خاتون تھیں ۔ آپ کے انتقال پر آپ کی نماز جنازہ مدینہ طیبہ کے حاکم مروان نے پڑھی جو کہ امیر معاویہؒ کی طرف سے مدینہ منورہ کا حاکم تھا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us