زبدہ ۔ بر گزیدہ منتخب خلاصہ مکھن مغل بادشاہ اور نگزیب عالمیگر کی چوتھی بیٹی کا نام شہزادی زبدۃ النساء جو بڑی نیک اور پارسا تھی ۔ شریعت کے احکامات پر سختی سے عمل کرتی تھی ۔ دینی علوم میں خاص دسترس حاصل تھی ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us