زبیدہ ۔ منتخب کی ہوئی چنی ہوئی پانچویں عباسی خلیفہ ہارون الرشید کی بیوی کا نام مشہور نہر زبیدہ جو مکہ مکرمہ تک پانی پہنچانے کی غرض سے بنوائی گئی اسی ملکہ نے بنوائی تھی ۔ اس نہر کی کل لمبائی ۲۳ ہزار میٹر ہے ۔ ملکہ زبیدہ کا انتقال عراق کے شہر بغداد میں ہوا تھا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us