اے ایف کے ۔ اوے فرام کی بورڈ کا مخفف انٹر نیٹ پر براہ راست چیٹ سروسز اور آن لائن انفرمیشن سروسز میں بعض اوقات یہ محاورہ استعمال ہوتا ہے جس سے اس بات کا عندیہ ملتا ہے کہ کوئی شخص کچھ دیر کے لیے جواب نہیں دے سکتا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us